Saturday, September 26, 2020

انٹرویو


انٹرویو :
آپ ہوائی جہاز ✈️ میں سفر کر رہے ہیں ۔ جس میں 500 اینٹیں ہیں ۔
آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی ۔ باقی کتنی بچیں ؟😐 امیدوار :
499 😕 انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔
😊 ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے
؟😐 امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا ۔
😇 انٹرویور : بالکل صحیح ۔ ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے
۔😎 امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا
۔😏 انٹرویور : ٹھیک ہے ۔
👍 شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔ وہ کون سا جانور ہے ؟
👀 امیدوار : ہرن ۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے
۔😃 انٹرویور : بالکل ٹھیک
۔😐 ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں ۔ وہ کیسے پار کرے
؟😐 امیدوار : بے فکر ہو کر پار کر لے ۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں
۔☺ انٹرویور : ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی ۔ بتائیں کیوں ؟
😬 امیدوار : میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں ؟
😕😖 انٹرویور : جی نہیں ۔ اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی
۔😎 آپ جا سکتے ہيں خدا حافظ😐😂😂🤣🤣😅

Copy



Copied to Clipboard
Previous Post
Next Post

0 Comments: